کیا تم یہ گمان رکھتے ہو کہ جو چاہو، وہ فوراً پا لو گے؟
نہیں. زندگی تمناؤں سے نہیں، وقت کے پیمانوں سے چلتی ہے۔

ذرا قرآن کی یہ صدا سنو:
"کُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ"
یعنی: ہر کام کے لیے ایک مقرر وقت ہے۔ (سورۃ القمر: آیت 3)

تو پھر صبر کرو دعا کرتے رہو. اور یقین سے جیتے رہو۔
یاد رکھو!
اللہ ہر شے کو اُس کے وقت پر عطا کرتا ہے اور جب وہ دیتا ہے، بہترین دیتا ہے۔
تمہارا وقت بھی آئے گا ان شاء اللہ۔