اللہ میری ماں کو لمبی عمر، صحت اور خوشیاں عطا فرمائے، آمین<br />یا رب! ماں کے چہرے کی مسکراہٹ کبھی نہ بجھے، اُس کے سائے کو ہمارے سروں پر سلامت رکھ۔<br />اے پروردگار! ماں کے قدموں میں جنت ہے، ہمیں اُس جنت کی قدر کرنے کی توفیق دے۔<br />جو لوگ اپنی ماں کو کھو چکے ہیں، اللہ اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے، آمین<br />ہر ماں کو سکون، راحت، عزت اور بے حساب خوشیاں عطا ہو، آمین