سکینہ نے کہا کہ عمر عبداللہ کی حکومت میں ہر محکمہ میں ترقیاتی کام جاری ہیں اور چھ ماہ کے اندر کافی کام کئے گئے۔