یا ربّ اقصیٰ کی اذان کو خاموش نہ ہونے دینا،
مسجد اقصیٰ کے میناروں کو سرنگوں نہ کرنا،
جس ہاتھ نے کلمہ پڑھا ہے،
اسے کبھی ظالم کے سامنے نہ جھکنے دینا۔
ہم کمزور ہیں، بے بس ہیں،
مگر تو غالب ہے، قادِر ہے، سمیع ہے ۔
بس ایک جھٹکے میں تو تخت الٹ سکتا ہے۔
یا اللہ ہمیں بیت المقدس کی خاک پر سجدہ نصیب فرما،
اور جب تک وہاں پہنچیں،
ہمیں دعا اور بیداری سے کبھی غافل نہ ہونے دینا۔
آمین یا ربّ العالمین۔