پہلگام واقعے کے بعد کشمیر کی سیاحتی صنعت کو شدید دھچکہ لگا ہے، اس صنعت سے وابستہ افراد انتہائی پریشان ہیں۔