کشمیر کے چراہوں کو بالائی چراگاہوں کی جانب اجازت نہ دئے جانے کے باعث انہیں سخت مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔