📿 اللہ کی رضا کے لیے آداب کے ساتھ کیا گیا حج - تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ! 🕋

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ جب بندہ اللہ کی رضا کے لیے حج کرتا ہے اور تمام آداب و شریعت کی مکمل پابندی کرتا ہے تو کس طرح وہ حج اس کے پچھلے تمام گناہوں کو معاف کروا دیتا ہے۔
یہ ویڈیو آپ کے ایمان کو تازہ کر دے گی اور حج کی اصل روح سے روشناس کروائے گی۔
اللہ تعالیٰ کا قرب کیسے حاصل ہو؟ حج کے دوران کن باتوں کا خیال رکھنا لازم ہے؟ جانیں مکمل تفصیل اس ویڈیو میں۔

🌟 حدیث نبوی ﷺ:
"جس نے حج کیا، اور اس میں بیہودگی اور گناہ نہ کیا، وہ ایسے واپس لوٹتا ہے جیسے ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہو۔"
(صحیح بخاری و صحیح مسلم)

👇 اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں، لائک کریں، شیئر کریں، اور سبکرائب کریں ۔

📌 موضوعات:

حج کا اصل مقصد

آدابِ حج

مغفرت کی خوشخبری

حج اور روحانی پاکیزگی

خالص نیت کی برکت

#حج #اسلام #اللہکیرضا #توبہ #مغفرت #حدیث #روحانی_سفر #Hajj2025 #IslamicReminders #SpiritualJourney

#hafizmehmood