سکینہ ایتو نے کاکاپورہ میں زیر تعمیر ایس ڈی ایچ بلڈنگ کا معائنہ کیا اور لوگوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کا یقین دلایا۔