1. سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے۔
2. بڑا مہربان، نہایت رحم فرمانے والا۔
3. جزا و سزا کے دن کا مالک۔
4. (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں۔
5. ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
6. ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا،
7. نہ ان کا راستہ جن پر غضب نازل ہوا، اور نہ گمراہوں کا❣️