عمر عبداللہ نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر شدید تشویش ظاہر کی۔