فاروق عبداللہ نے پہلگام حملے کے مجرموں کو پکڑنے میں ناکامی پر سیکورٹی اداروں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔