بزرگ کہتے ہیں کہ،
اگر زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہو تو برداشت کرنا سیکھو،❣️
نظر انداز کرنا سیکھو ،جواب دینا نہیں چپ رہنا سیکھو ،❣️
بزرگوں کی قدر سیکھو،اپنے سے چھوٹوں کی عزت کرنا سیکھو ، منافقین سے دور رہو۔❣️

#محمد_رسول_اللہ #نمازجمعہ #کلمہ_شہادت #دوسرا_کلمہ #اشھد_ان_لا_الہ_الا_اللہ #اسلامی_تعلیمات #نمازقائم_کرو