ڈمپنگ سائٹس کے ارد گرد رہائش پذیر لوگ، طلباء، راہگیر اور کاروباری طبقہ متاثر ہیں اور اس کی مخالفت کررہے ہیں۔