*یا اللّٰہ* مجھے اور فسبک کے تمام ممبران کو اپنے اہل و عیال کے ہمراہ جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ یا اللّٰہ* یہ آنکھیں تیرے حرم کے سامنے اشکبار ہونے کا شرف چاہتا ہیں* یا اللّٰہ ہماری دعا قبول فرما ہم سب کو حج بیت اللہ کی سعادت نصیب فرما* یا اللّٰہ ہم سب کو حلال رزق عطاء فرما،*ہم سب کا خاتمہ ایمان پر کرنا*
*آمین ثم یا ربّ العالمین 🤲🏻🕋

#حجیوں_حج_مبارک_ہو #حج٢٠٢٥ #روزہ_رسول #نمازقضا_نہیں_کرو
#نمازقائم_کرو
#اشھد_ان_لا_الہ_الا_اللہ
#namaz_is_the_best_key_of_success