امرناتھ یاترا سے قبل جموں کشمیر بھر میں سکیورٹی مشقیں انجام دی گئیں جبکہ متعلقہ حکام نے سیکورٹی جائزہ بھی لیا۔