وحید پرہ کا کہنا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی کے لئے وہ کسی بھی قربانی حتی کہ استعفیٰ دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔