حضرت علیؓ کے اقوالِ زریں دلوں کو سکون دیتے ہیں اور زندگی کو ایک نیا رُخ دیتے ہیں۔
اس ویڈیو میں اُن کے چند عظیم الفاظ شامل کیے گئے ہیں جو عقل، صبر اور معرفت کا خزانہ ہیں۔
ہر قول ایک سبق ہے، ہر حرف روشنی!

📌 اقوال:
🔹 خاموشی عقل کی نشانی ہے
🔹 قناعت سب سے بڑی دولت ہے
🔹 نفس پر قابو سب سے بڑی جیت ہے

یہ اقوال نہ صرف سننے کے لیے ہیں بلکہ زندگی میں اپنانے کے لیے بھی ہیں۔