پندرہ عدد لوگوں کا دریائے سوات میں کئ گھنٹوں تک پھنسے رہنا اور بعد میں سیلابی ریلے میں بہہ جانا انتہائی افسوسناک ہے۔