میرواعظ کشمیر نے فلسطینی عوام پر ڈھائے جا رہے مظالم پر عالمی برادری سے اسرائیل کو جوابدہ بنائے جانے کی اپیل کی۔