ایم ایل اے خورشید شیخ نے لنگیٹ میں انجام دی گئی انہدامی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیا۔