جموں وکشمیر میں بلی پالنے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے، بلی ایک دوست صفت، نرم مزاج انسانوں سے انسیت رکھنے والا پالتو جانور ہے۔