سگاچی کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے نے 13 خاندانوں کی خوشیاں تباہ کر دیں۔ 22 مزدور جھلس گئے اور 12 کی حالت تشویشناک ہے۔