چھاپڑی فروش شبیر احمد حجام بس اسٹینڈ ترال میں روزانہ ہزاروں روپے کے لیمو پانی اور شربت مفت میں تقسیم کرتے ہیں۔