الطاف بخاری نے عمر عبداللہ کو طنز کرتے ہوئے کہا ’’ریاستی درجے کی بحالی کرسی چھوڑ کر نہیں بلکہ کرسی کے ذریعے ہی ممکن ہے۔‘‘