❣️نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت❣️
لوگوں سے ملتے وقت مُسکرانا
اندھے کو راستہ دکھانا اور
راستے سے پتھر ہٹانا
جب مریض کی عیادت کو جانا تو اس کو اپنے لیئے دعا کرنے کو کہنا، کیونکہ مریض کی دعا فرشتوں کی دعا کی طرح ھوتی ھے،
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ھے، سرسبز و شاداب رھے وہ شخص جو میری حدیث سُنے اور اس کو دوسروں تک پہنچائے۔۔۔!!!