امرناتھ یاتریوں کا الزام ہے کہ جموں میں رجسٹریشن کے دوران دھپ سے بچنے کے لیے نہ سایہ ہے نہ پانی کا معقول انتظام۔