سنی اکثریتی ضلع پلوامہ میں اہل تشیع برادری محرم کے متبرک ایام میں پر امن طور ایام عزا کا اہتمام کرتے ہیں۔