سات محرم کی نسبت سے سرینگر میں عزاداروں نے کاٹھی دروازہ حول سے امام بارگاہ رعناواری تک پر امن جلوس عزا برآمد کیا۔