جموں و کشمیر کے سرینگر میں گورو بازار سے آج آٹھویں محرم الحرام کی مناسبت سے تعزیہ اور ماتمی جلوس برآمد ہوئے۔