Surprise Me!

پڑھائی کے ساتھ کھیتی باڑی: اسلامک یونیورسٹی کے طالب علم کا تخلیقی ذہن

2025-07-07 2 Dailymotion

<p>اننت ناگ: محسن نذیر جیسے کشمیر کے بعض ذہین نوجوانوں کی سوچ ملازمتوں سے پرے ہے۔ اسلامک یونیورسٹی (IUST Awantipora) زیر تعلیم محسن نذیر نے اپنے تخلیقی ذہن سے ’بے کار‘ پڑی ہوئی پشتینی اراضی کو ایک کامیاب ویجیٹیبل فارم میں تبدیل کرکے نہ صرف اپنا مستقبل سنوارا بلکہ نصف درجن کے قریب نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔</p><p>محسن کے فارم میں چھ دیگر نوجوان کام کرکے اپنا نان شبینہ جٹا رہے ہیں۔ محسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے حکومتی اسکیم سے استفادہ حاصل کیا اور وہ دیگر نوجوانوں سے بھی حکومت کی جانب سے وضع کی جا رہی مختلف اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔  </p>

Buy Now on CodeCanyon