جموں وکشمیر کےضلع پلوامہ میں بھیڑ پالن کی صنعت کوتیزی سے فروغ مل رہا ہے،جس میں یہاں کے زرعی موسمی حالات کابھی اہم کردار ہے