سکینہ ایتو کے مطابق ان کی حکومت نے ڈگری ہولڈرز کو دور دراز علاقوں میں طبی خدمات انجام دینے کے لیے احکامات جاری کیے ہیں۔