اشاڑ پورنیما کے موقع پر ہی روایتی طور پہلگام میں بھومی پوجن کے ساتھ ہندو روایات کے مطابق امرناتھ یاترا شروع ہوتی ہے۔