جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عسکریت پسندی سے متاثرہ افراد کی مدد اور ان کے ساتھ انصاف کرنے کا وعدہ کیا۔