عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ غیر فطری یا غیر قانونی نہیں بلکہ آئینی حق ہے۔