Surprise Me!

مزاحمتی قوتوں کا بڑا وار! اسرائیلی ٹینک تباہ — شام میں جنگ دوبارہ شروع

2025-07-19 3 Dailymotion

مزاحمتی قوتوں نے ایک ہی دن میں اسرائیلی فوج کے چار ٹینک اور کئی بلڈوزر تباہ کر دیے۔<br />شام کی سرزمین پر ایک بار پھر جنگ کے شعلے بھڑک اٹھے ہیں — اور اس بار، سارا خطہ میدان جنگ بننے جا رہا ہے!<br /><br /> دوسری جانب، یورپی رہنما چین پہنچ گئے ہیں — جب کہ امریکہ اور چین کے درمیان سرد جنگ ایک نئی سطح پر داخل ہو چکی ہے۔

Buy Now on CodeCanyon