جموں وکشمیرکے ریاسی ضلع میں لینڈ سیلائیڈ نگ کا واقعہ پیش آیا،جس میں ماتا ویشنو دیوی مندر کو جانے والے چھ یاتری زخمی ہوگئے۔