پی ڈی پی کے سینئر لیڈر وحید الرحمان پرہ نے نیشنل کانفرنس پر انتخابی وعدوں سے عملی طور منحرف ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔