9 سال پہلے ڈبل سواری پر چالان ہوا، آج تک پرچہ خارج نہیں کروا سکا، 5 بار ضمانت، بار بار گرفتاری، بیوی سے بھی لڑائی۔۔<br />عام شہری کا ایک مقدمہ جس نے پورے نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا<br /><br />#pakistan #trending #lahore #foryou #viralvideo #breakingnews #police #challan #case #fine