تین جولائی کو شروع ہوئی امرناتھ یاترا 9اگست کو اختتام پذیر ہونی تھی تاہم اسے چھ روز قبل ہی معطل کر دیا گیا۔