عمر عبداللہ نے کہا کہ اس معاملے پر 8 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت ہے، ریاستی درجہ جلد از جلد بحال کیا جانا چاہیے۔