دعوت نامہ ملنے پر حکیم صاحب اور ان کے پروفیسر صاحبزادے نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ ضرور جائیں گے۔