دبجن، شوپیاں میں تن آور درختوں کی کٹائی کے فوٹوز وائرل ہونے کے بعد حکام نے ’کارروائی‘ کا عندیہ دیا ہے۔