تاریخ میں پہلی مرتبہ مال برادار ریل وادی کشمیر میں داخل ہوئی، جسے ایک نئے سنگ میل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔