بی جے پی اورہندو تنظیموں کا دعویٰ ہے کہ یہاں مندر گرا کر نواب عبدالصمد کا مقبرہ بنایا گیا، علاقہ میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔