بانڈی پورہ میں چھوٹا امرناتھ یاترا شروع ہو گئی ہے۔ انتظامیہ نے 70 یاتریوں کے ایک گروپ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔