وادی کشمیر میں تقریباً چار ہزار کونٹل سے زائد تلف شدہ گوشت ضبط کیا گیا، جس کے بعد محکمہ فوڈ سیفٹی متحرک نظرآ رہا ہے۔