ہند پاک سرحد پر انسداد دراندازی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کےلئے نائٹ وژن کیمرے اور ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے۔