راموجی فلم سٹی میں 79 واں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس پروگرام میں بہت سے معززین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔