ریلی کی قیادت بی جے پی لیڈرصوفی محمد یوسف نے کی۔ انھوں نے اس موقع پر پاکستان اور دہشت گردوں کو سخت پیغام دیا۔